انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے تیسرےروز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی،انٹربینک میں ڈالر 281.51 روپے سے کم ہوکر 281.50 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، پاکستانی اولمپیئن نے کتنی میٹر کی تھرو کی؟بڑی خبر