گوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ

Oct 17, 2025 | 16:16:PM
 گوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں تربیتی طیارے کوفنی خرابی کے باعث ہنگامی طور پر کھیتوں میں اتارا گیا۔
 ذرائع کے مطابق طیارے میں ایک مرد پائلٹ اور ایک خاتون ٹرینی پائلٹ سوار تھے،پائلٹ نے نہایت مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے نقصان سےبچایا۔

یہ بھی پڑھیں: میڈیکل کالجز میں دیگر صوبوں کے کوٹہ پر داخلوں کی پالیسی تبدیل

ذرائع کے مطابق طیارہ راولپنڈی فلائنگ کلب کی ملکیت تھا,پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ کومعمولی چوٹیں آئیں  تاہم دونوں کی حالت بہتر ہے۔