اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی، برطانوی پاﺅنڈ اور اماراتی درہم بھی سستا

Nov 17, 2023 | 19:29:PM
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی، برطانوی پاﺅنڈ اور اماراتی درہم بھی سستا
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 288.25 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 311 روپے پر برقرار رہا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1 روپے کمی سے 357 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 50 پیسے سستا ہوکر 79 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 76.50 روپے پر برقراررہا۔

یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں پھر ردوبدل،موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر