کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت،موٹر سائیکل کے مالک کا پتا چلا لیاگیا

May 17, 2022 | 01:23:AM
کراچی، بولٹن مارکیٹ، بم دھماکے، تحقیقات، اہم پیشرفت،
کیپشن: کراچی دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ کے قریب بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،تحقیقاتی اداروں نے دھماکے میں مبینہ استعمال کی گئی موٹر سائیکل کا پتا لگا لیا ۔
تحقیقاتی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل کا سراغ تباہ شدہ چیسزکے حصے جوڑ کر لگایا گیا،پولیس نے موٹر سائیکل کے مالک کی تلاش میں گلستان جوہر میں چھاپابھی مارا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی دھماکا، جاں بحق خاتون کا بچہ رو رو کر اپنی ماں کو پکارتا رہا