عائزہ خان نے پھر عر وسی جو ڑا پہن لیا۔۔تصا ویر شیئر

May 17, 2021 | 18:15:PM
عائزہ خان نے پھر عر وسی جو ڑا پہن لیا۔۔تصا ویر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)اداکارہ عائزہ خان کی عروسی لباس میں دلکش تصاویر انسٹا گرا م پر وا ئرل ہو تے ہی سو شل میڈیا صا رفین کو بے حد پسند آگئیں۔
تفصیلا ت کے مطابق عائزہ خان نے تصاویر میں گہرے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس پر سنہری رنگ کا کام ہوا ہے۔اداکارہ کی ان تصاویر کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور عائزہ خان کی خوبصورتی اور لباس کی تعریفیں کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یا د رہے کہ جاندار اداکاری اور خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی عائزہ خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ ہو گئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے مداحوں کے لیے خاص پوسٹ اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے محبت کا اظہار کیا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے مداحوں سے محبت کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پر یا نکا کے شوہر نک جونس سے متعلق تشویشنا ک خبر