سٹیٹ بینک کا 23 مارچ کو بینکوں کی تعطیل کا اعلان

Mar 17, 2026 | 16:33:PM
سٹیٹ بینک کا 23 مارچ کو بینکوں کی تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت پاکستان نے عید الفظر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ،تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عید تعطیلات پر 20 اور21 مارچ کو بند رہیں گے۔
 حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو یوم پاکستان پر عام تعطیل اعلان کیا ہےجس کے تحت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 23 مارچ2026 کو بند رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ اور خیبر پختونخوا میں عیدالفطرکی عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری