یو اے ای کا فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان  

Mar 17, 2026 | 09:24:AM
یو اے ای کا فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )یو اے ای نے فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
اماراتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکہا کہ ملک کی فضائی حدود کو غیر معمولی احتیاطی اقدام کے طور پر عارضی طور پربند کیا گیا ہے۔

اس سے قبل اماراتی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ وہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون خطرات کے جواب میں اقدامات کر رہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں :اسرائیل میں ہنگامی صورتحال!

 یاد رہے کہ  گزشتہ روز مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے قطر، بحرین، کویت کی47 پروازیں منسوخ ہو گئی تھیں۔

 پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس سے مشرقِ وسطیٰ کی آج 213 پروازیں متوقع ہیں۔

 کراچی ایئر پورٹ سے مشرقِ وسطیٰ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 53 آپریشنل ہیں۔