گلوکار اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ریلیز

Mar 17, 2024 | 00:52:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )گلوکار اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ’سن میرے مالکا ‘ریلیز  ہو گیا ۔

کلام کی شاعری اور کمپوزیشن بھی اکرم راہی نے لکھی اور ترتیب دی ہے ، کلام کی ویڈیو شجر شوکت نے ارینج کی ہے جبکہ ایم عمران نے ڈائریکٹ کی ہے، اکرم راہی نامور فوک گلوکار ہیں اور ہر ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ریلیز کرتے ہیں اور اکرم راہی کا دعویٰ ہے کہ وہ پانچ ہزار سے زائد گیت گا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا