ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی لندن پہنچ گئے 

Mar 17, 2022 | 20:54:PM
مسلم لیگ ق، وفاقی وزیر مونس الٰہی، لندن پہنچ گئے
کیپشن: مونس الٰہی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی لندن پہنچ گئے۔
ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی کاکہناہے کہ میں 3 یا 4 دن برطانیہ میں قیام کروں گا، سیاسی ملاقاتیں بھی کروں گا اور یہ ملاقاتیں اہم ہونگی ۔

یہ بھی پڑھیں: زرنش خان کا چلتی گاڑی میں انڈین گانے پر زبردست ڈانس ،ویڈیو وائرل