ایئر ما شل ظہیر احمد بابر گجرات سے تعلق رکھنے والے تیسرے سروسز چیف

Mar 17, 2021 | 18:18:PM
ایئر ما شل ظہیر احمد بابر گجرات سے تعلق رکھنے والے تیسرے سروسز چیف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نئے ایئر چیف ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کا تعلق گجرات کے گاؤں سدھ سے ہے ۔
گجرات کا موضع سدھ جنرل راحیل شریف کا ننھیالی گاؤں ہے ۔ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے یہ تیسرے سروسز چیف ہیں اس سے پہلے ایڈمرل محمد شریف اور جنرل راحیل شریف سروسز چیف رہ چکے ہیں۔
ایئرمارشل ظہیر احمد بابر معروف عالم دین حکیم غلام محمد کے بیٹے ہیں ۔ ایئرمارشل ظہیر احمد بابر اِس وقت بطور ڈپٹی چیف انتظامی امورخدمات انجام دے رہے ہیں۔