ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل،پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی
کیپشن: فری لانسرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل،پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کرلی۔
سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے11 ماہ میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالرزکازرمبادلہ کمایا،رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ میں فری لانسرزکی برآمدی آمدن میں80 فیصد کا اضافہ ہوا۔
سرکاری ڈیٹا کے مطابق صرف مئی2026 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں، مئی میں سالانہ بنیاد پرفری لانسرز کی برآمدی آمدن میں87 فیصداضافہ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:رمضان آتے ہی ہدایات دے دی جاتی ہیں کمائی کا مہینہ ہے گھی مہنگا کر دو؛سپریم کورٹ کے کیس میں ریمارکس