لاہورہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کے متعلق ترمیمی روسٹر جاری

Jun 17, 2025 | 18:03:PM
لاہورہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کے متعلق ترمیمی روسٹر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کے متعلق ترمیمی ججز روسٹر جاری کر دیا گیا، چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد  7 واں ترمیمی ججز روسٹر جاری  کیا گیا۔

جسٹس عابد عزیز شیخ 19 سے 21 جون تک ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کریں گے، جسٹس عابد عزیز شیخ 23 جون سے پرنسپل سیٹ پر سماعت کریں گے،جسٹس صداقت علی خان 25 اور 26  جون کو پرنسپل سیٹ پر سماعت کریں گے ۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری  19 اور 20  جون  ,جسٹس اسجد جاوید گھرال 24 جون سے , جسٹس محمد امجد رفیق 19 اور 20 جون کو پرنسپل سیٹ پر سماعت کریں گے.

جسٹس محمد امجد رفیق 25 سے 27 جون تک بھی  پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گے.

یہ بھی پڑھیں :حکومت کا ایران سے سفارتکاروں کو واپس بلانے پر غور