عبدالعلیم خان سے سابق ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں ، سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال

Jun 17, 2023 | 21:38:PM
عبدالعلیم خان سے سابق ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں ، سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال
کیپشن: علیم خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان سے سابق اراکین قو می و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کر کے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان سے سابق رکن اسمبلی چودھری ظہیرالدین نے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیا ل کیا۔ملاقات میں چودھری ظہیر الدین نے عبدالعلیم خان کی قیادت پراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے ان کو فیصل آباد سے بڑے دھڑے کی پارٹی میں شمولیت پراعتماد میں لیا۔
سابق اراکین اسمبلی فرخ ممتازمانیکا اورمحمد شاہ کھگہ نے بھی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور ملک کی مجوعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیا ل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی