ضمنی الیکشن: ن لیگ کو پہلی کامیابی مل گئی

Jul 17, 2022 | 21:04:PM
ضمنی الیکشن، ن لیگ ،پہلی کامیابی ،پی ٹی آئی، 24نیوز
کیپشن: ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو پہلی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے بہاولنگر کے حلقہ پی پی 237 سے پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے۔

غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار خادم حسین وٹو نے 61 ہزار 248 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب رضا 25 ہزار 227 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خوشخبری سنادی