احسن اقبال  کی بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم کااعادہ

Feb 17, 2026 | 20:56:PM
احسن اقبال  کی بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم کااعادہ
کیپشن: وفاقی وزیر احسسن اقبال بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم سے ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) وفاقی وزیر احسن اقبال  نے نو منتخب وزیر اعظم بنگلہ دیش طارق رحمان سے ملاقات کی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو ہر شعبے میں مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

وزیر منصوبہ بندی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے نیک تمناؤں اور مبارکباد کا پیغام پہنچایا۔

 وزیر اعظم طارق رحمان کو پاکستان کے سرکاری دورے کی باضابطہ دعوت دی۔

یہ بھی پڑھیں:پہلا روزہ کب؟وسطی ایشیائی ممالک نے اعلان کردیا