پہلا روزہ کب! وسطی ایشیائی ممالک نے بڑا اعلان کردیا 

Feb 17, 2026 | 20:31:PM
پہلا روزہ کب! وسطی ایشیائی ممالک نے بڑا اعلان کردیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وسطی ایشیائی ممالک نے بھی پہلے روزے کا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  آذربائیجان، قازقستان، کرغیزستان اور ازبکستان نے  رمضان المبارک 2026 کے پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

 حکام کے مطابق چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد رمضان المبارک کا آغاز چاند کی رویت کے بعد بدھ 19 فروری سے ہوگا۔

 یہ بھی پڑھیں : پہلا روزہ 18فروری یا 19 کو؟ سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی