بھارت کاسرحدقریب لگی باڑ آگےبڑھانےکافیصلہ!

Feb 17, 2026 | 17:36:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ)سرحد پار کیا ہو رہا ہے؟ کیا بھارت واقعی پاکستان کے قریب باڑ کو منتقل کر رہا ہے؟فیصلہ تو ایسا ہی ہوا ہے۔ لیکن وہ ایسا کرکیوں رہاہے ؟اس کامقصد کیاہے؟ذرائع کیاکہتےہیں ؟زمینی حقائق کیاہیں؟

 بھارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے اصولی طور پر فیصلہ کیا ہےکہ باڑ بین الاقوامی سرحد کے قریب منتقل کی جائے،سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ بھی سامنےآیا کہ بھارت نے  540 کلومیٹر سرحد بدل دی ہے،اور یہ بھی کہاجارہاہے کہ بھارتی کسانوں کو نئے علاقوں میں بسایا جا رہا ہے لیکن حقیقت کیا ہے؟ اس بارےمیں اہم معلومات 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر شیئر کردی گئی ہیں، قارئین کی سہولت کیلئےلنک بھی یہاں شیئرکردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں :   طارق رحمان نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھالیا

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - رپورٹس
ٹیگز: