سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ایاز رانا)سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1700 اضافے سے 3لاکھ 3ہزار 200 روپے ہو گیاجبکہ دس گرام سونا 1458 روپے اضافے سے 2 لاکھ 59۔ہزار 945 روپے پر پہنچ گیا۔ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا17 ڈالر اضافے سے 2900 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وفاقی وزیر عدالت کے باہر سے گرفتار