رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد

Dec 17, 2025 | 22:32:PM
رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد
کیپشن: راناثنااللہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد ہو گئے۔

 مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا، سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم اس سے قبل پارلیمانی لیڈر تھے۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں، علی امین گنڈاپور کا بیان بھی سامنے آ گیا