سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی

Dec 17, 2023 | 20:15:PM
سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔

سعودی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 245.51 ریال (کم و بیش 65.47 ڈالر) ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کا ریٹ فی گرام 225.05 ریال اور 21 قیراط کا ریٹ فی گرام 214.82 ریال رہا۔ 

بتایا گیا ہےکہ 18 قیراط سونے کی قیمت فی گرام 184.13 ریال اور 14 قیراط سونا فی گرام 143.21 ریال پر فروخت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پارٹی چھوڑنے والوں کو واپسی کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑی شرط رکھ دی