لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار محفوظ رہے

Aug 17, 2025 | 11:59:AM
لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار محفوظ رہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لکی مروت میں پولیس بکتر کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق لکی مروت میں میانوالی سڑک پر تھانہ صدر کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا

دھماکے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے، گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ دیسی ساختہ بم کا ہے، اس سے پہلے بھی اسی علاقے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز پر کئی حملے ہوئے۔

مزید پڑھیں:خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی