مرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا

Aug 17, 2023 | 21:15:PM
مرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نگراں وفاقی وزیرمرتضیٰ سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور وزارت کے افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:ارسلان کے والد کی موت طبعی تھی، پولیس کا کوئی ہاتھ نہیں