زمین پھٹی نہ آسما ن گر ا۔۔ بھائی کی بہن سے مبینہ زیادتی کی کوشش

Aug 17, 2021 | 16:38:PM
زمین پھٹی نہ آسما ن گر ا۔۔ بھائی کی بہن سے مبینہ زیادتی کی کوشش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد  میں افسوسنا ک وا قعہ ،سہالہ کے علاقے میں بھائی کی بہن سے مبینہ زیادتی کی کوشش۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مقدمے  کے متن میں کہا گیا ہے کہ بڑا بھائی 12 سالہ بہن کیساتھ کئی ماہ سے نازیبا حرکات کر رہا تھا۔ کئی دفعہ اس حوالے  سے اہل خانہ کو آگاہ کیا لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان کی صو رتحال پر جما ئما بھی خا مو ش نہ رہیں۔۔اہم ٹو یٹ کر دیا

متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ  کئی بار غلام نے زیادتی کی کوشش کی لیکن اس کی بہن نے  بمشکل جان بچائی۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ  ملزم جب بھی مجھے اکیلے دیکھتا تو زیادتی کی کوشش کرتا۔

یہ بھی پڑھیں:ابھی تو پا رٹی شرو ع ہوئی ہے ۔۔انیل کپور کا بیٹی کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل