افغانستان کی صو رتحال پر جما ئما بھی خا مو ش نہ رہیں۔۔اہم ٹو یٹ کر دیا

Aug 17, 2021 | 17:02:PM
افغانستان کی صو رتحال پر جما ئما بھی خا مو ش نہ رہیں۔۔اہم ٹو یٹ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)برطانوی پروڈیوسر اور وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنے دورہ کابل کی یاد تازہ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر دورۂ کابل کی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔جمائما نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایسی صورتحال میں کہ جب بچے اور ان کے اہل خانہ اپنے گھروں سے بھاگ رہے ہیں ، یونیسف کی ٹیمیں افغانستان میں ہیں اور لوگوں کی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسما ن گر ا۔۔ بھائی کی بہن سے مبینہ زیادتی کی کوشش

ٹوئٹ میں موجود اپنی تصویر کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر میرے دورہ کابل کی ہے، جو ایک یتیم خانے کے وِزٹ کے دوران لی گئی۔

یاد رہے کہ افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے ملک میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ابھی تو پا رٹی شرو ع ہوئی ہے ۔۔انیل کپور کا بیٹی کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل