اوباڑو؛ گیارہویں جماعت فزکس کا پرچہ وقت سے قبل وائرل

Apr 17, 2026 | 09:49:AM
اوباڑو؛ گیارہویں جماعت فزکس کا پرچہ وقت سے قبل وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شیرباز بلوچ )اوباڑو میں بھی گیارہویں جماعت فزکس کا پرچہ وقت سے قبل وائرل ہوگیا ۔
 تمام امتحانی مراکز میں نقل بھی دھڑلے سے جاری ہے ،امتحانی مراکزمیں طلبہ و طالبات بے خوف ہوکرموبائل فون کااستعمال کررہے ہیں۔

  نقل کی روک تھام کے لیے تشکیل دی گئی ٹیمیں بھی منظر سے غائب ہیں، بوٹی مافیا سرگرم ہونے سے امتحانی نظام کی ساکھ خطرے میں پڑگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارشیں ہی بارشیں؛محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی,الرٹ جاری
تعلیمی بورڈ حکام کی خاموشی نے بھی سوالیہ نشان لگادیئے ہیں۔