چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کرلی، جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے قرار دیا کہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں ہوئی۔ سینئر ممبر کو عارضی طور پر چیئرمین پی ٹی اے تعینات کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا