انسٹاگرام پر  سدھارتھ اور شہناز گِل کی یادگار تصویر شیئر

Sep 16, 2021 | 17:44:PM
 انسٹاگرام پر  سدھارتھ اور شہناز گِل کی یادگار تصویر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر  سدھارتھ شکلا اور شہناز گِل کی ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اداکار سدھارتھ شکلا اور اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل کی یادگار تصویر دیکھ کر مداح رو پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کا ہاٹ شاٹس اور بولی فیم ایپلی کیشن سےمتعلق چونکا دینے والاانکشاف

اس تصویر میں سدھارتھ شکلا اور شہناز گِل ہنستے ہوئے نظر آرہے ہیں اور شہناز اپنے بوائے فرینڈ کے بال پکڑ رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ سدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی یہ تصویر کسی پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:کیا واقعی 64سالہ انیل کپور جوان رہنے کے لئےزہریلے ترین جا نور کا خون پیتے ہیں؟سنسنی خیز انکشاف۔۔ویڈیو وائرل

سدھارتھ  اور شہناز گل کی تصویر دیکھ کر اُن کے  مداح افسردہ ہوگئے اور جذباتی تبصرے شروع کردیے۔

یا د رہے کہ بگ باس13کے فاتح سدھارتھ شکلا ایک رات اچانک اپنے بیڈ پر مردہ پائے گئے تھے۔ان کی موت کو لے کر بہت سی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھیں۔