ویمنزٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اور تین ملکی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

May 16, 2026 | 10:34:AM
ویمنزٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اور تین ملکی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اور تین ملکی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیاگیا ہے۔

فاطمہ ثنا آئرلینڈ تین ملکی سیریز اور ورلڈکپ میں کپتانی کریں گی،آئرلینڈمیں تین ملکی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

پاکستان ٹیم میں فاطمہ ثنا،عالیہ ریاض،عائشہ ظفر،ڈیانا بیگ،ایمان فاطمہ،گل فیروزہ،ارم جاوید، منیبہ علی،نشریٰ سندھو، نتالیہ پرویز،رامین شمیم، سعدیہ اقبال،سائرہ جبین،تسمیہ رباب اورطوبیٰ حسن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان ورلڈ کپ کا پہلا میچ 14جون کو برمنگھم میں بھارت سے کھیلے گا۔