جنگی میدان میں دنیا نے ہمارے جوانوں کی بہادری کو تسلیم کیا:گورنر پنجاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ جنگی میدان میں دنیا نے ہمارے جوانوں کی بہادری کو تسلیم کیا۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آتش بازی کا مظاہرہ کیا، ہماری فوج اور ایئر فورس نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا۔