بھارتی کرکٹر ’’ہاردیک پانڈے ‘‘ بیٹے کو چلنا سکھاتے ہوئے،ویڈیو وائرل

May 16, 2021 | 10:50:AM
بھارتی کرکٹر ’’ہاردیک پانڈے ‘‘ بیٹے کو چلنا سکھاتے ہوئے،ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی  ٹیسٹ کرکٹر کی ہاردیک پانڈے  اور بیوی نتاشہ  کی اپنے بیٹے اگستیا   کے ساتھ  نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارت کے نامور ٹیسٹ کرکٹر ہاردیک پانڈے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی بیوی نتاشہ کے ہمراہ بیٹے کو پہلی مرتبہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ 

واضح رہے کہ ہاردیک پانڈے نے بھارت کی معروف ماڈل و اداکارہ نتاشہ سے شادی کی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ثنا خان کا شوہر ’’مفتی انس ‘‘کے ہمراہ ویڈیو پیغام