گوجرانوالہ:سیالکوٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا
کیپشن: گوجرانوالہ:سیالکوٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد اقبال رانا) گوجرانوالہ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ سیالکوٹ روڈ پیش آیا،حادثہ کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ،ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ دونوں باپ بیٹا گاوں سے باہر جا رہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گئے،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے پہلے موٹرسائیکل سواروں کو کچل پھر اوپر سے گزار دی۔
بعدازاں،پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان:بینظیرانکم سپورٹ کی رقم لینے آئی خواتین پر چھت گرگئی، 8 جاں بحق، 65زخمی