بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی کو بریفنگ دی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں عوام کی سہولت کیلئے الیکٹرانک بسوں کا گلشن معمار سے ٹاور تک نیا روٹ کا آغاز کیا جارہا ہے، پیپلز بس سروس کے تحت ٹنڈوالہیار سے حیدرآباد، شکار پور سے سکھر اور خیرپور سے روہڑی کے درمیان بسیں چلائی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں :ایران کے خلاف جنگ، امریکہ نے ابتک کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟