یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے معاوضہ پیکیج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے معاوضہ پیکیج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے 4459 ملازمین کو معاوضہ پیکیج ادائیگی کے لیے اے جی پی آر پورٹل پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔
ملازمین کے اکاؤنٹس میں معاوضہ پیکیج کی 40 فیصد کی پہلی قسط کی رقم کریڈٹ ہو جائینگی ۔
یہ بھی پڑھیں: سی ایس ایس 2025 کے حتمی نتائج اپریل میں جاری کرنے کے انتظامات مکمل