کراچی میں کل سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال 

Jun 16, 2023 | 20:48:PM
کراچی میں کل سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال 
کیپشن: کمرہ امتحان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں کل سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2023 بروز ہفتہ17 جون سے شیڈول کے مطابق شروع ہونگے،سمندری طوفان کی وجہ سے کراچی میں 14سے16جون تک پرچے ملتوی کردیئے گئے تھے،ملتوی کئے گئے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سگریٹ نوشی کرنیوالوں کیلئے بری خبر