پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوجائینگے

Jun 16, 2023 | 18:52:PM
پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوجائینگے
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو جائیں گے۔
ذرائع وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل جائیں گے ،پاکستان کو اس ترسیل کے بارے سوفٹ کوڈ موصول ہو گیا ہے،مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات رقم منتقل ہوجائے گی ،ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی ،چین پاکستان کو یہ رقم واپس کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ انٹراپارٹی انتخابات،شہبازشریف بلامقابلہ صدر منتخب، مریم نواز کو کیا عہدہ ملا؟ بڑی خبر آگئی