متھن چکرورتی کے بیٹے کس بالی ووڈ فلم میں کام کرینگے۔۔؟

Jul 16, 2021 | 13:33:PM
 متھن چکرورتی کے بیٹے کس بالی ووڈ فلم میں کام کرینگے۔۔؟
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار اور بھارتی سیاستدان متھن چکرورتی کے چھوٹے بیٹے نمشی چکرورتی جلد ہی راجکمار سنتوشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بیڈ بوائے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں-
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’بیڈ بوائے‘کے سیٹ سے کچھ تصویریں سامنے آئی ہے- جس میں اداکار متھن چکرورتی ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں، خبر ہے انکا اس فلم میں کیمیو گانا ہوگا،جس کا نام ’جناب علی‘ ہے۔

اداکار نمشی چکرورتی اور اداکارہ امرین قریشی نے بھی راموجی فلم سٹی میں ایک خوبصورت ٹریک جناب علی کی شوٹنگ کی ہے-

 یہ بھی پڑھیں: سرفراز  اور شاداب کا جھگڑا۔۔سوشل میڈیا پر دھوم ۔۔ویڈیو خوب وائرل