چودھری شجاعت حسین نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا 

Jan 16, 2023 | 19:12:PM
مسلم لیگ ق، چودھری شجاعت حسین، پارٹی کا اجلاس طلب،
کیپشن: چودھری شجاعت حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔
پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس 26 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گا ،اجلاس میں پارٹی معاملات کے حوالے سے اہم مشاورت ہو گی ،اجلاس میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہو گی ،اجلاس میں ق لیگ اہم فیصلے کرے گی ،جنرل کونسل اجلاس میں ق لیگ مستقبل کی حکمت عملی طے کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ناصر کھوسہ کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار