رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر،نوٹیفیکیشن بھی جاری

Feb 16, 2026 | 12:26:PM
رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر،نوٹیفیکیشن بھی جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)کمشنرکراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقررکر دی۔
کمشنر کراچی کے مطابق  چینی کی ریٹیل قیمت 141روپے فی کلو مقررکر دی گئی ہے۔
چینی کی ہول سیل قیمت 138روپے فی کلو مقررکی گئی ہے،چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی ہو گا جس کانوٹیفیکشن بھی جاری ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی،ڈالرسستاہوگیا
واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں فرق ہے، کہیں تو قیمت مناسب ہے تو کہیں زیادہ ہے۔