سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزشدیدمندی،ڈالرسستاہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہوگیا۔
ہنڈریڈ انڈیکس 5149 کی کمی سے 174453 کی سطح پر بند ہوا،آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈریڈ انڈیکس کی کم ترین سطح 173,574 رہی۔
ماہرین کے مطابق شیئرز میں فروخت کے دباؤ کے باعث مندی کا رجحان غالب رہا ۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 622 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول و ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 61 کا ہوگیا ہے۔