برائلر کی قیمت میں مزید اضافہ

Feb 16, 2021 | 23:46:PM
 برائلر کی قیمت میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برائلر گوشت کی قیمت مزید6ر وپے اضافے سے قیمت316روپے کلو تک پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے316روپے، زندہ برائل مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے218روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔