کراچی: موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کے دوران طالب علم قتل

Dec 16, 2022 | 10:46:AM
کراچی: موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کے دوران طالب علم قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی میں موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کے دوران این ای ڈی کے طالب علم کو قتل کردیا گیا۔

مسلح ملزمان نے این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم بلال کو موبائل چھیننے پر مزاحمت کے دوران چائے کے ہوٹل پر گولی ماری اور باآسانی فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے: بھکر میں صحافی پر تشدد اور اسکی ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

دوسری جانب  سپرہائی وےعمرانی گوٹھ سے برآمد خاتون کی لاش شناخت نہیں کی جاسکی۔

 پولیس کے مطابق خاتون کا ایک بازو کٹا اور چہرا کچلاہوا تھا، خاتون کی لاش جلائی بھی گئی تھی۔