ٹی ٹونٹی کا آخری معرکہ ۔۔شاہین آج کلین سویپ کا عزم لئے میدان میں اتریں گے

Dec 16, 2021 | 09:19:AM
آخری معرکہ ، ٹی ٹونٹی سیریز
کیپشن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری معرکہ آج ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیٹز کو شکست دے کر سیریز جیت لی
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم میں کچھ تبدیلیاں متوقع ہیں۔کچھ کھلاڑیوں کو ریسٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی ویسٹ انڈیز سے سیریز کے دونوں میچ جیت چکا ہے ۔پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 63جبکہ دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو نو رنز سے شکست دے چکا ہے ۔ اب تیسرے میچ میں فتح کا عزم لئے شاہین آج ویسٹ انڈیز کیخلاف سٹیڈیم میں اتریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:کپتان بابر اعظم کو ہیڈ کوچ کا بڑا چیلنج۔۔ویڈیو وائرل