لاہورپولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

Sep 15, 2023 | 12:30:PM
 لاہور،پولیس ،بجلی چور، کریک ڈاؤن،24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک )بجلی چوروں کے خلاف لاہور پولیس کا کریک ڈاون کامیابی سے جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک بجلی چوری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر دیا ہے ۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ7 روز کے دوران 115 ملزمان گرفتارکئے گئے،جس میں کینٹ ڈویژن سے 54، سول لائنزسے23، صدر ڈویژن سے 3 ملزمان گرفتار جبکہ اقبال ٹاؤن سے 28 اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے7بجلی چور گرفتارکئے گئے،ڈی آئی جی آپریشنز کا لیسکو، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر منشیات ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری