عمران ، بشریٰ کی 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کا کیس منسوخ

Oct 15, 2025 | 20:34:PM
 عمران ، بشریٰ کی 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کا کیس منسوخ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس منسوخ کر دیا۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے 190 ملین پاونڈ نیب کیس  کی سماعت کرنا تھی۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کازلسٹ میں کل کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئیں