سٹا ر بیٹسمین صہیب مقصود کے بیٹ کی تیا ری کی ویڈیو وا ئرل

Oct 15, 2021 | 20:44:PM
صہیب مقصود،بیٹ،تیاری،ویڈیو وائرل
کیپشن: بیٹ کی تیاری،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کےسٹا ربلے باز صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صہیب مقصود نے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میرے بلے تیار کرنے والے کاریگر نے بہت محنت کی لیکن یہ ہونا نہیں تھا، اللّٰہ ہمیشہ بہتر فیصلہ کرتا ہے کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میٹرک کےنتائج کا اعلان کر دیا گیا۔۔ کامیابی کا تناسب 98.10فیصد رہا