معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ،والد کو اغوا کرلیا

Nov 15, 2025 | 23:26:PM
معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ،والد کو اغوا کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور کے علاقے صدر میں معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ، ویلا منڈا کےوالد کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو یوٹیوبر ویلا منڈا کے گھر داخل ہوئے اور اسکے والد کو اغواء کرلیا ، ویلا منڈا کے والد کےنام کی شناخت صادق ملانہ کے نام سے ہوئی ہے۔واقعہ کی ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس  نے کاروائی کا آغازکردیا ۔عینی شاہدین کہنا ہے کہ واردات میں ملوث تمام مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔ 

 ویلا منڈا کا والد  صادق ملانہ 

یہ بھی پڑھیں:گندے کاموں پر فخر کرنیوالی خاتون  کی ویڈیو وائرل ،سخت تنقید