دبئی پولیس نے لاپرواہی پر گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، 50 ہزار درہم جرمانہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)دبئی میں لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو حراست میں لے کر گاڑی ضبط کر لی گئی جبکہ اس پر شہری کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
دبئی پولیس کے مطابق دبئی کی اہم شاہراہ پر ملزم نے تیز رفتاری سے غلط اوور ٹیکنگ کی، ملزم نے سڑک پر لین تبدیل کرنے کے دوران خطرناک رویہ اپنایا۔
پولیس حکام کے مطابق خطرناک ڈرائیونگ حادثے کا سبب بنتی ہیں, ملزم نے ایمرجنسی لین میں بھی گاڑی چلائی، جو صرف ریسکیو اور ایمبولینس کیلئے ہے، دبئی پولیس نے گاڑی ضبط کرلی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔
یہ بھی پڑھیں :پنکی نیٹ ورک میں افریقہ کے لوگ بھی شامل ہونے کا انکشاف!