اسلام آباد میں گیس سلنڈر کا دھماکا، دوخوتین جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آبادمیں تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے علی پور میں گیس سلنڈرکے دھماکے میں دو خواتین جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سےپیش آیا جس کے نتیجے میں دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں.
یہ بھی پڑھیں:روس: خوفناک آتشزدگی،6 لاکھ ہیکٹر رقبہ خاکستر
فیصل مبارک اور ان کی بچی عائزہ فیصل کوزخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔