الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

May 15, 2022 | 15:23:PM
الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
کیپشن: بلدیاتی انتخابات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کی سیاسی گرمامیں بڑا فیصلہ،سندھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مختلف کیٹگری کیلئے 3 ہزار کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کل تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔سندھ بلدیاتی انتخابات پہلے مرحلے میں26 جون2022 کو ہونگے۔دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات24 جولائی2022 کو ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی جان کو خطرہ۔ پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھالیا