کندھ کوٹ۔۔دو قبیلوں میں دیرینہ دشمنی پر فا ئرنگ۔۔ 9جا ں بحق ۔۔6 زخمی

May 15, 2021 | 21:29:PM
کندھ کوٹ۔۔دو قبیلوں میں دیرینہ دشمنی پر فا ئرنگ۔۔ 9جا ں بحق ۔۔6 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کندھ کوٹ میں جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان فائرنگ سے 9افراد کو مو ت کے گھاٹ اتا ر دیا گیا ۔جبکہ 6 افرا د کے زخمی ہو نے کی اطلا عا ت مو صو ل ہو ئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مہر تھانہ کی حدود کچے میں جاگیرانی قبائل کے حملے اورفائرنگ سے چاچڑ قبائل کے نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔دونوں فریقین میں تاحال بھی فائرنگ جاری ، مزید ہلاکتوں کا خد شہ ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو پولیس نے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلع بھر کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بائیڈن کا موقف کمزور۔۔ ہمیں اسرائیل کا ساتھ دینا ہو گا۔۔ مائیک پومپیو